معظمہ تنویر
![]() |
معظمہ تنویر |
معظمہ تنویر صاحبہ ایک مصنفہ ،مصورہ، افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں۔ آپ ریڈیو پاکستان کی براڈکاسٹر بھی رہی ہیں۔
2019 میں ان کا پہلا افسانوی مجموعہ قلعہ بند شہزادی کے نام سے چھپا۔ جس پر وہاڑی کالج برائے خواتین سے بی ایس کا تھیسز ہوا۔
ان دنوں ان کی بچوں کی مزاحیہ کہانیوں کی کتاب مراحل اشاعت میں ہے۔
VISIT THE FOLLOWING LINK
0 تبصرے