اقصیٰ ضیا

 اقصیٰ ضیاء 


اصل نام اقصٰی صفدر ہے ضیاء ان کا تخلص ہے . آپ کی تعلیمی قابلیت ایم اے اردو بی ایڈ اور فاضل عربی ہے.انہیں بچپن کے زمانے سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی. شاعری کے ساتھ ساتھ نثر بھی لکھتی ہیں . ان کی تخلیقات میں ناول شاعری اور افسانے شامل ہیں . ان کی تحریریں آج کل ماہنامہ فکر جدید کے میں شاٸع ہو رہی ہیں . امید ہے ان کی تحریریں قارٸین کی دل کی آواز بنیں گی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے