ارم امیر
محترمہ ارم امیر صاحبہ کا تعلق میانوالی سے ہے۔ انھوں نے سرگودھا یونی ورسٹی سے ایم اے اردو کیا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایم اے پولیٹیکل سائنس اور بی ایڈ بھی کیا ہوا ہے۔ اردو ادب سے خاصہ لگاؤ ہے۔ بچپن سے ہی ناول اور افسانہ پڑھنےکا بہت شوق رہا ہے ۔ انھوں نے فکر جدید رائٹرز فورم سے اپنی افسانہ نگاری کا باقاعدہ آغاز کیا ہے، جو نوجوان رائٹرز کے لیے ایک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ہے ۔ امید ہے آپ لوگوں کو ان کے افسانے بہت پسند آئیں گے۔اپنی رائے سے آگاہ کرنا نہ بھولیں۔
ارم امیر کا افسانہ پڑھیں: میلی پوٹلی
0 تبصرے