لیاقت حسین پاشا

لیاقت حسین پاشا
لیاقت حسین پاشا


اصل نام لیاقت حسین پاشا ہے. پاشا ان کا تخلص ہے جو جماعت ہفتم کے طالبِ علمی دور سے اپنے نام کے ساتھ لکھ رہے ہیں.

آپ کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ (راولاکوٹ) کی تحصیل ہجیرہ سے ہے. آپ ایک گورنمنٹ ملازم (ایلیمنٹری سکول ٹیچر) ہیں. ان کی تعلیمی قابلیت ڈبل ایم. اے ہے. ایم اردو اور ایم اے ایجوکیشن.

انھیں شاعری سے ابتدائی تعلیم ہی کے دوران سے ایک لگاؤ سا بن گیا تھا جو آج ان میں مکمل رچ بس چکا ہے. ان کی کوئی تخلیق اب تک شائع نہیں ہو البتہ بہت جلد شعری مجموعہ شائع ہو گا. ان شاءاللہ...

    ان کے استاذِ محترم کا نام عبیداللہ توحیدی صاحب ہے جن کا تعلق وزیر آباد سے ہے. ان کی بہترین تخلیق قرآن پاک کا منظوم پنجابی ترجمہ ہے.

VISIT THE FOLLOWING LINKS

Facebook Profile  

Twitter Account  

Instagram